تعلیم الاسلام Islamic Education
- №945 в категории «Религия и духовность»
- №5: 🇵🇰 Пакистан
- №2 среди каналов на языке «урду»
- №10 753 в мире
سلف صالحین کے اقوال ، تحریریں اور بیانات #IslamicEducation #تعلیم_الاسلام https://whatsapp.com/channel/0029VbCEfA96xCSGb61imr0y ایکس https://x.com/IslamicEduorg ٹیلی گرام https://t.me/taalimulislam1
- 24 часа
- –
- 7 дней
- –
- 30 дней
- –
- Реакции
- 1
- Репосты
- –
- Комментарии
- –
Динамика подписчиков
Мы недавно начали отслеживать этот канал, график заполняется день за днём.
Подписчиков у канала «تعلیم الاسلام Islamic Education»: 752. Средний охват поста за сутки около 51, вовлечённость 6,8 %.
Просмотры по возрасту поста
Средние просмотры в каждом возрасте, посты за последние 30 дней.
- 3 ч
- 12
- 6 ч
- 18
- 12 ч
- 35
- 24 ч
- 46
- 48 ч
- 45
- 3 дня
- 42
Когда публикует
Время по UTC. 26 постов за 90 дней.
Последние посты
-
حق کی راہیں اختیار کرو ، اور ان کے اہل کی قلت سے وحشت نہ کرو #IslamicEducation #IslamicQuotes #IslamicReminder https://x.com/IslamicEduorg/status/2121239066117107742?s=19
3 просмотров Фото -
• امام مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں: «ماں کے پیٹ میں بچہ نہ کچھ مانگتا ہے، نہ غمگین ہوتا ہے اور نہ ہی کڑھتا (پریشان ہوتا) ہے؛ اس کا رزق ماں کے پیٹ میں اس کی ماں کے حیض کے خون سے پہنچتا ہے، اسی وجہ سے حاملہ عورت کو حیض نہیں آتا۔ پھر جب وہ دنیا میں آتا ہے تو روتا ہے، اور اس کا وہ رونا (پیٹ کی تاریکی سے نکل کر) نئی جگہ پر آنے پر ناگواری کا اظہار ہوتا ہے۔ پھر جب اس کی ناف (الحبل السرّی) کاٹ دی جاتی ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کا رزق اس کی ماں کے دونوں چھاتیوں (سیراب کرنے والے دودھ) کی طرف منتقل فرما دیتا ہے، تاکہ وہ نہ کچھ مانگے، نہ غمگین ہو اور نہ پریشان ہو۔ پھر وہ بڑا ہو کر بچہ بنتا ہے اور اپنے ہاتھ سے چیزیں پکڑ کر کھانے لگتا ہے۔ لیکن جب وہ بالغ (اور جوان) ہو جاتا ہے... تو کہتا ہے: "میرے لیے رزق کہاں...
23 просмотров -
گندگی کے آس پاس رہنے والا آخر بدبو کی حس کھو دیتا ہے ، غلط افکار بھی ایک گندگی ہیں ، پہلے یہ برے لگتے ہیں اور پھر (ماحول اور میڈیا کے اثر سے) بھلے لگنے لگتے ہیں شیخ عبدالعزیز الطریفی فک اللہ اسرہ #IslamicQuotes #IslamicTeachings #IslamicReminder https://whatsapp.com/channel/0029VbCEfA96xCSGb61imr0y
24 просмотров Фото -
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص فی سبیل اللہ (اللہ کی راہ میں) خرچ بھیجے، اور اپنے گھر بیٹھا رہے تو اس کے لیے ہر درہم کے بدلے سات سو درہم ہیں، اور جو شخص فی سبیل اللہ (اللہ کے راستے میں) بذات خود جہاد کرنے نکلے، اور خرچ کرے، تو اسے ہر درہم کے بدلے سات لاکھ درہم کا ثواب ملے گا، پھر آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: والله يضاعف لمن يشاء اور اللہ تعالیٰ جیسے چاہے دو گنا کر دے (سورۃ البقرہ: ٢٦١ ) ۔ سنن ابن ماجہ 2761
21 просмотров Фото -
Imam Muhammad (may Allah have mercy on him) stated: "The true *faqih* (a scholar with deep understanding) is one who fears Allah—even if his [formal] knowledge is limited; whereas the ignorant person is one who disobeys Allah—even if his knowledge is vast." (Al-Bidayah wan-Nihayah, Vol. 9, p. 255) #IslamicQuotes #IslamicTeachings #IslamicReminder https://t.me/taalimulislam1/1524
48 просмотров -
امام مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: "اصل فقیہ (سمجھدار عالم) وہ ہے جو اللہ سے ڈرتا ہو، چاہے اس کا علم کم ہی کیوں نہ ہو؛ اور جاہل وہ ہے جو اللہ کی نافرمانی کرے، چاہے اس کا علم کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو۔ " ( البدایہ والنہایہ، جلد 9، صفحہ 255) #IslamicQuotes #IslamicEducation #IslamicReminder
23 просмотров Фото -
جس چیز کو اصل اہمیت حاصل ہے وہ ہے انسان کا عقیدہ ، اس کی ثقافت اور اسکی تاریخی روایت۔ میری رائے میں یہ وہ اقدار ہیں جن کے لیے انسان کا جینا اور مرنا وقف ہوسکتا ہے .... خطبہ اقبال آل انڈیا مسلم کانفرنس 1931 #IslamicQuotes #IslamicEducation
25 просмотров Фото -
یہ وقت استحباب اور فرضیت کی بحث کا نہیں بلکہ غیرت اسلامی اور حمیت دینی سے کام لینے کا ہے کہیں علمائے زمانہ کا چھوٹا بڑا اختلاف تمہاری ہمتوں کو پست اور تمہارے ولولوں کو پژمردہ نہ کردے شیخ الہند مولانا محمود الحسن رحمتہ اللہ علیہ #IslamicEducation #Ummah #IslamicQuotes #Islam
-
نظامِ اسلامی کی صحیح قدر و قیمت سید قطب شہید رحمہ اللہ
31 просмотров Фото -
نظامِ اسلامی کی صحیح قدر و قیمت سید قطب شہید رحمہ اللہ
33 просмотров
-
یہ وقت استحباب اور فرضیت کی بحث کا نہیں بلکہ غیرت اسلامی اور حمیت دینی سے کام لینے کا ہے کہیں علمائے زمانہ کا چھوٹا بڑا اختلاف تمہاری ہمتوں کو پست اور تمہارے ولولوں کو پژمردہ نہ کردے شیخ الہند مولانا محمود الحسن رحمتہ اللہ علیہ #IslamicEducation #Ummah #IslamicQuotes #Islam
-
جب ان کے علماء کہیں گے یہ زمانہ جہاد کا زمانہ نہیں ہے #IslamicEducation #Islam #IslamicReminder #Hadith https://x.com/IslamicEduorg/status/2120496439612801139?a=4yyiFR6SL2txgTfRpyo&s=19
-
جو لوگ اللہ اسکے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ نہایت ذلیل ہوں گے ۔۔۔۔ سورہ المجادلہ 22-20
-
Imam Muhammad (may Allah have mercy on him) stated: "The true *faqih* (a scholar with deep understanding) is one who fears Allah—even if his [formal] knowledge is limited; whereas the ignorant person is one who disobeys Allah—even if his knowledge is vast." (Al-Bidayah wan-Nihayah, Vol. 9, p. 255) #IslamicQuotes #IslamicTeachings #IslamicReminder https://t.me/taalimulislam1/1524
48 просмотров -
جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور اکرمﷺ کا یہ ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ ’’مجھ پر سب انبیا علیہم الصلوٰۃ والسلام پیش کیے گئے یعنی مجھے دکھائے گئے۔ پس حضرت موسیٰ علیہ السلام کو میں نے دیکھا تو ذرا پتلے دبلے بدن کے آدمی تھے گویا کہ قبیلہ شنوئیہ کے لوگوں میں سے ہیں، اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دیکھا تو ان سب لوگوں میں سے جو میری نظر میں ہیں عروہ بن مسعود (رضی اللہ عنہ) ان سے زیادہ ملتے جلتے معلوم ہوئے۔ اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیکھا تو میرے دیکھے ہوئے لوگوں میں سے میں خودہی ان کے ساتھ مشابہ ہوں، ایسے ہی اسرائیل (یعقوب) علیہ السلام کو دیکھا تو ان کے ساتھ زیادہ مشابہ ان لوگوں میں سے جو میری نظر میں ہیں وہ دحیہ کلبی ہیں۔ ‘‘ https://x.com/IslamicEduorg/status/2120178804689633595?a=cD...
47 просмотров 3 Реакции -
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ: ’’حضور اقدسﷺ اس قدر صاف شفاف، حسین و خوب صورت تھے کہ گویا کہ چاندی سے آپﷺ کا بدن مبارک ڈھالا گیا ہے۔ آپﷺ کے بال مبارک قدرے خم دار گھونگریالے تھے۔‘‘ https://x.com/IslamicEduorg/status/2120178246931075135?s=19
46 просмотров 3 Реакции -
شاعرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم، حضرتِ حسانِ ابنِ ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: وأحسن منك لم ترقط عیني وأجمل منك لم تلد النساء خلقت مبرئاً من کل عیبٍ کأنك قد خلقت کما تشاء ’’تیرے جیسا حسین، میری آنکھ نے نہیں دیکھا۔ تیرے جیسے جمال والا کسی ماں نے نہیں جنا۔ آپ ہر عیب سے پاک پیدا ہوئے۔ آپ ایسے پیدا ہوئے جیسے آپ نے خود اپنے آپ کو چاہا۔ ‘‘ https://x.com/IslamicEduorg/status/2120003054372032569?a=PNXrjaNRClLSHP-LLVw&s=19
44 просмотров 1 Реакции -
علامہ قرطبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: ’’اللہ تعالیٰ نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حُسن و جمال میں سے بہت تھوڑا سا ظاہر فرمایا، اگر سارا ظاہر فرماتے تو آنکھیں اس کو برداشت نہ کر سکتیں۔ یوسُف علیہ السلام کا سارا حُسن ظاہر کیا۔ لیکن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حُسن کی چند جھلکیاں دکھلائی گئیں، باقی سب مستور رہیں۔ کوئی آنکھ ایسی نہ تھی جو اس جمال کی تاب لا سکتی۔ ‘‘ https://x.com/IslamicEduorg/status/2120134039654764718?a=uhGThEYv10BxVDwxY6Y&s=19
43 просмотров 3 Реакции -
نواسۂ رسولؐ حضرت حسن ابنِ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ: ’’میں نے اپنے ماموں ہند بن ابی ہالہ سے حضوراکرمﷺ کا حلیہ مبارک دریافت کیا اور وہ حضورﷺ کے حلیہ مبارک کو بہت ہی کثرت سے اور وضاحت سے بیان کیا کرتے تھے۔ مجھے خواہش ہوئی کہ وہ ان اوصافِ جمیلہ میں سے کچھ میرے سامنے بھی ذکر کریں تاکہ میں ان کے بیان کو اپنے لیے حجت اور سند بناؤں۔ (اور ان اوصافِ جمیلہ کو ذہن نشین کرنے اور ممکن ہوسکے تو اپنے اندر پیدا کرنے کی کوشش کروں، حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عمر حضورﷺ کے وصال کے وقت سات سال کی تھی۔ اس لیے حضورﷺ کے اوصافِ جمیلہ میں اپنی کم سنی کی وجہ سے تامل اور کمال تحفظ کا موقع نہیں ملا تھا ) ماموں جان نے حضورﷺ کے حلیہ شریف کے متعلق یہ فرمایا کہ: ’آپﷺخود اپنی ذات و صفات کے اعتبار سے شاندار...
42 просмотров 3 Реакции -
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ: ’’حضورﷺ نہ زیادہ لمبے تھے، نہ کوتاہ قد، ہتھیلیاں اور دونوں پاؤں پُر گوشت تھے (یہ صفات مردوں کے لیے محمود ہیں اس لیے کہ قوت اور شجاعت کی علامت ہیں۔ عورتوں کے لیے مذموم ہیں) حضورﷺ کا سر مبارک بھی بڑا تھا اور اعضاء کے جوڑ کی ہڈیاں بھی بڑی تھیں۔ سینہ سے لے کر ناف تک بالوں کی ایک باریک دھاری تھی۔ جب حضورﷺچلتے تھے تو گویا کہ کسی اونچی جگہ سے نیچے کو اتر رہے ہیں۔ میں نے حضورﷺ جیسا نہ پہلے دیکھا اور نہ بعد میں دیکھا۔ ‘‘ https://x.com/IslamicEduorg/status/2120142113731928093?a=0zD64Xqx5vxmzbGzFFU&s=19
42 просмотров 3 Реакции
Вопросы о канале «تعلیم الاسلام Islamic Education»
Сколько подписчиков у канала «تعلیم الاسلام Islamic Education»?
У канала «تعلیم الاسلام Islamic Education» (@taalimulislam1) 752 подписчика на 13 ноября 2026 г.
Сколько человек видят пост в канале «تعلیم الاسلام Islamic Education»?
Средний пост набирает около 51 просмотров за 24 часа, это примерно 7 % подписчиков (ERR).
О чём канал «تعلیم الاسلام Islamic Education»?
Канал в категории «Религия и духовность», язык постов: урду. Описание канала: «سلف صالحین کے اقوال ، تحریریں اور بیانات #IslamicEducation #تعلیم_الاسلام https://whatsapp.com/channel/0029VbCEfA96xCSGb61imr0y ایکس https://x.com/IslamicEduorg ٹیلی گرام https://t.me/taalimulislam1»
Какое место занимает канал «تعلیم الاسلام Islamic Education»?
По числу подписчиков: №945 в категории «Религия и духовность», №5: 🇵🇰 Пакистан, №2 среди каналов на языке «урду», №10 753 в мире.
Публикует ли канал «تعلیم الاسلام Islamic Education» рекламу?
За последние 30 дней ни один из 26 постов не помечен как реклама (#ad, Sponsored, «Реклама»). Рекламу без пометки определить нельзя.
Статистика обновлена 1 час назад.